منگل، 17 نومبر، 2026 · 8 جمادی الثانی، 1448 ہجری

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت برقرار

تازہ ترین
آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت برقرار

فوٹو: فائل

آج ملکی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت آج 4 لاکھ 8 ہزار 936 روپے پر برقرار ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 50 ہزار 596 برقرار روپے ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ