گھوٹکی: نالے سے بچے کی لاش برآمد

سندھ کے ضلع گھوٹکی میں سیوریج نالے سے بچے کی لاش ملی ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق بچے کی لاش قطب ٹاؤن کے قریب سے برآمد ہوئی ہے۔
کراچی: گٹر میں گرنیوالے بچے کی لاش نکالنے والے لڑکے کو ایس ایس پی نے ہار پہنایا، گلدستہ دیا
3 سالہ بچہ گزشتہ روز گھر کے باہر سے لاپتہ ہو گیا تھا، بچے کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب بچے کے ورثاء نے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کا مقدمہ ٹاؤن انتظامیہ کے خلاف درج کیا جائے۔
بشکریہ روزنامہ جنگ