منگل، 17 نومبر، 2026 · 8 جمادی الثانی، 1448 ہجری

شبقدر: گیس لیکیج نے نوبیاہتا جوڑے کی جان لے لی

تازہ ترین
شبقدر: گیس لیکیج نے نوبیاہتا جوڑے کی جان لے لی

خیبر پختون خوا کے شہر شبقدر کے علاقے حاجی زئی میں گیس لیکیج نے نوبیاہتا جوڑے کی جان لے لی۔

حاجی زئی میں گیس لیکیج کے باعث دم گھنٹے سے میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔

کرک: گیس لیکیج سے دھماکا، بچی و خاتون جاں بحق، 10 افراد زخمی

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ میاں بیوی کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو شبقدر منتقل کر دی گئی ہیں۔

اہلِ خانہ کے مطابق دونوں کی شادی 8 نومبر کو ہوئی تھی۔

بشکریہ روزنامہ جنگ