منگل، 17 نومبر، 2026 · 8 جمادی الثانی، 1448 ہجری

یوکرینی فوج کا کرایمیا پل پر ڈرون سے حملہ، ٹریفک معطل

تازہ ترین
یوکرینی فوج کا کرایمیا پل پر ڈرون سے حملہ، ٹریفک معطل

تصویر روسی میڈیا

یوکرینی فوج نے کرایمیا کے اہم پل پر چوبیس گھنٹوں میں دوسری بار ڈرون سے حملہ کیا، جس کی وجہ سے ٹریفک معطل ہوگئی۔

روسی میڈیا کے مطابق روسی فوج یوکرین میں اہداف کو جوابی کارروائیوں کا نشانہ بنارہی ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ