منگل، 17 نومبر، 2026 · 8 جمادی الثانی، 1448 ہجری

ایران کا امریکا کے 7 ڈرونز ناکارہ بنانے کا دعویٰ

تازہ ترین
ایران کا امریکا کے 7 ڈرونز ناکارہ بنانے کا دعویٰ

فائل فوٹو

ایران نے امریکا کے سات ایم کیوایم 170 سی ڈرونز ناکارہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ زیادہ تر امریکی ڈرونز اصل حالت میں قبضے میں لے لیے گئے۔

صدر پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران حالت جنگ میں ہے اور دشمن ایران کے لیے مشکلات پیدا کرنے کی ہرممکن کوشش کررہا ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ