منگل، 17 نومبر، 2026 · 8 جمادی الثانی، 1448 ہجری

وزیراعلیٰ پنجاب کا اسپیڈی کورٹ قائم کرنے کا فیصلہ

تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب کا اسپیڈی کورٹ قائم کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بچوں اور خواتین کے خلاف جرائم کے مقدمات کی فوری سماعت کے لیے اسپیڈی کورٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعلیٰ نے خواتین اور بچوں سے زیادتی پر یقینی کارروائی کے لیے نیا اینٹی ریپ ایکٹ لانے کا حکم بھی دے دیا۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ خواتین اور بچوں کے خلاف زیادتی کے واقعات میں ملوث افراد کو سزا دلوانے کے لیے قانون سازی کی جائے گی۔

بشکریہ روزنامہ جنگ