منگل، 17 نومبر، 2026 · 8 جمادی الثانی، 1448 ہجری

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی

تازہ ترین
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی

فوٹو: فائل

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی۔

جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی، جو 30 منٹ تک جاری رہی۔

ملاقات کے دوران بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔

بشکریہ روزنامہ جنگ