پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا، جس کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2، 2 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اس کمی کا اطلاق منگل 17 نومبر کے لیے ہوگا۔
بشکریہ روزنامہ جنگ