سرگودھا: زیادتی کی کوشش کا الزام، نوجوان کو 13سال قید و جرمانے کی سزا

علامتی تصویر۔
سرگودھا میں زیادتی کی کوشش کے الزام میں نوجوان کو 13سال قید کی سزا سنادی گئی۔ مجرم پر 4 لاکھ 20 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔
ایڈیشنل سیشن جج سلانوالی نوید خالد نے مقدمہ کا فیصلہ سنایا۔
کیس کے مطابق مجرم پر سلانوالی کے گاؤں میں 2025 میں زیادتی کی کوشش کا الزام ہے۔
بشکریہ روزنامہ جنگ