پیر، 16 نومبر، 2026 · 7 جمادی الثانی، 1448 ہجری

امریکا کا تیسرا طیارہ بردار بحری جہاز بھی مشرق وسطیٰ پہنچ گیا، اماراتی اخبار

تازہ ترین
امریکا کا تیسرا طیارہ بردار بحری جہاز بھی مشرق وسطیٰ پہنچ گیا، اماراتی اخبار

امریکی طیارہ بردار جہاز تھیوڈور روزویلٹ(تصویر سوشل میڈیا)۔

امریکا کا تیسرا طیارہ بردار بحری جہاز بھی مشرق وسطیٰ پہنچ گیا۔

اماراتی اخبار کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی طیارہ بردار جہاز تھیوڈور روزویلٹ مشرق وسطیٰ پہنچ گیا ہے، مشرق وسطیٰ میں امریکی طیارہ بردار بحری جہازوں کی تعداد اب تین ہوگئی ہے۔

اماراتی اخبار کے مطابق جارج واشنگٹن اور جارج ایچ ڈبلیو بش پہلے سے ہی مشرق وسطیٰ میں تعینات ہیں۔

اماراتی اخبار کے مطابق روزویلٹ کو جارج واشنگٹن جہاز کی جگہ مشرق وسطیٰ پہنچنا تھا۔

اماراتی اخبار کے مطابق طیارہ بردار بحری جہاز جارج واشنگٹن ابھی تک مشرق وسطیٰ میں ہی موجود ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ