پیر، 16 نومبر، 2026 · 7 جمادی الثانی، 1448 ہجری

وادی لیپہ اور نیلم میں بارش اور برف باری

تازہ ترین
وادی لیپہ اور نیلم میں بارش اور برف باری

آزاد کشمیر کی وادی لیپہ اور وادی نیلم میں بارش اور برف باری ہوئی۔

استور میں بھی وقفے وقفے سے بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا۔

شدید سردی کی وجہ سے جلانے کی لکڑی کی مانگ بڑھ گئی۔

بشکریہ روزنامہ جنگ