پیر، 16 نومبر، 2026 · 7 جمادی الثانی، 1448 ہجری

نیدرلینڈز ویمن نے پاکستان کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

تازہ ترین
نیدرلینڈز ویمن نے پاکستان کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی میں نیدرلینڈز نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان ویمن ٹیم سات وکٹ پر ایک سو چھبیس رن بناسکی۔

نیدرلینڈز نے ایک سو ستائیس رن کا ہدف پندرھویں اوور میں حاصل کر لیا۔

ایونٹ کے دلچسپ میچز جیو سوپر براہ راست نشر کر رہا ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ