پیر، 16 نومبر، 2026 · 7 جمادی الثانی، 1448 ہجری

امریکا میں فضائی ٹریفک کا بحران آج بھی برقرار، 1500 پروازیں منسوخ

تازہ ترین
امریکا میں فضائی ٹریفک کا بحران آج بھی برقرار، 1500 پروازیں منسوخ

فائل فوٹو

امریکا میں فضائی ٹریفک کا بحران برقرار ہے، آج بھی پندرہ سو سے زیادہ پروازیں منسوخ، ہزاروں مسافر پھنس گئے۔

پروازوں کے نظام میں بحران پر نیویارک کی گورنر کیتھی ہوچل نے امریکی وزیر ٹرانسپورٹ شان ڈفی سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ