اتوار، 15 نومبر، 2026 · 6 جمادی الثانی، 1448 ہجری

جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے کے تحت یورینیم افزودگی کا حق حاصل ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

تازہ ترین
جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے کے تحت یورینیم افزودگی کا حق حاصل ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے کے تحت یورینیم افزودگی کا حق حاصل ہے۔

اپنے بیان میں ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ یورینیم افزودگی کا حق جرمنی، فرانس یا کسی دوسرے ملک کا دیا ہوا نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جنگ کے دوران آئی اے ای اے کو جوہری تنصیبات تک رسائی حاصل نہیں رہی۔

بشکریہ روزنامہ جنگ