اتوار، 15 نومبر، 2026 · 6 جمادی الثانی، 1448 ہجری

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

تازہ ترین
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

خیبر پختونخوا کے علاقے لوئر دیر اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

مالاکنڈ، دیر بالا، سوات، باجوڑ اور گردونواح میں بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

بشکریہ روزنامہ جنگ