اتوار، 15 نومبر، 2026 · 6 جمادی الثانی، 1448 ہجری

امریکا، روس اور چینی صدور کی اہم ملاقات 19 نومبر کو متوقع

تازہ ترین
امریکا، روس اور چینی صدور کی اہم ملاقات 19 نومبر کو متوقع

کولا فوٹو: فائل

امریکا، روس اور چین کے صدور کی 19 نومبر کو چین میں ملاقات متوقع ہے۔

فرانسیسی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ، ولادیمیر پیوٹن اور شی جن پنگ کی اس اہم ملاقات میں جوہری ہتھیاروں میں کمی پر بات چیت متوقع ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ امریکا، روس اور چین کے صدور کی اس ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال بھی زیر بحث آنے کا امکان ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ