اتوار، 15 نومبر، 2026 · 6 جمادی الثانی، 1448 ہجری

اسپیس ایکس کے اسٹار شپ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ

تازہ ترین
اسپیس ایکس کے اسٹار شپ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کے اسٹار شپ نے خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ کر لیا۔

اسٹار شپ 22 گھنٹے سے زائد خلا میں رہنے اور زمین کے 14 چکر مکمل کرنے کے بعد امریکی ریاست ٹیکساس میں لانچنگ ٹاور پر واپس پہنچ گیا۔

اسٹار شپ کی خلا سے واپسی کا تاریخی منظر دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوگئے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ