اتوار، 15 نومبر، 2026 · 6 جمادی الثانی، 1448 ہجری

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ

تازہ ترین
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

اماراتی خام تیل مربن 94 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہوا۔

برینٹ خام تیل کے سودے 95 ڈالرز اور امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کے سودے 88 ڈالرز فی بیرل میں ہوئے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ