اردن: ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ کے انفرادی راؤنڈ میں پاکستان نے سلور میڈل جیت لیا

اردن میں جاری ٹینٹ پیگنگ (نیزہ بازی) ورلڈ کپ کے انفرادی راؤنڈ میں پاکستان نے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔
پاکستانی نیزہ باز ناصر عباس نے انفرادی کیٹیگری میں سلور میڈل اپنے نام کیا۔
چوہدری محمد اشرف کو نیزہ بازی کی انٹرنیشنل فیڈریشن میں شامل کرلیا گیا
ناصر عباس نے ورلڈ کپ کے دوسرے روز سوارڈ اور پیگ مقابلوں میں سلور میڈل جیتا۔
ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ میں آج آخری دن ہے جس میں مجموعی پوزیشنز کا فیصلہ ہو گا۔
بشکریہ روزنامہ جنگ