ہفتہ، 14 نومبر، 2026 · 5 جمادی الثانی، 1448 ہجری

نیو کراچی اور سرجانی ٹاؤن میں رینجرز کی کارروائی، 7 ملزمان گرفتار

تازہ ترین
نیو کراچی اور سرجانی ٹاؤن میں رینجرز کی کارروائی، 7 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن اور نیو کراچی میں رینجرز نے کارروائی کر کے 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ملزمان سے 3 غیر قانونی پستول، گولیاں، 2 موٹرسائیکلیں، 14 موبائل فونز اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ