ہفتہ، 14 نومبر، 2026 · 5 جمادی الثانی، 1448 ہجری

لاہور: 2 خواجہ سراؤں کی ٹرین کے ڈرائیور کیبن میں سفر کرنے کی ویڈیو سامنے آ گئی

تازہ ترین
لاہور: 2 خواجہ سراؤں کی ٹرین کے ڈرائیور کیبن میں سفر کرنے کی ویڈیو سامنے آ گئی

لاہور میں 2 خواجہ سراؤں کی ٹرین کے ڈرائیور کیبن میں سفر کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔

ویڈیو سامنے آنے کے بعد ٹرین کے ڈرائیور اور اسسٹنٹ ٹرین ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

واقعے سے متعلق تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

بشکریہ روزنامہ جنگ