ایف اے اے نے امریکا بھر میں گراؤنڈ اسٹاپ ختم کرنے کا اعلان کر دیا

تصویر غیر ملکی میڈیا
فلائٹ آپریشنز کی کئی گھنٹے معطلی کے بعد ایف اے اے نے امریکا بھر میں گراؤنڈ اسٹاپ ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
امریکا میں فلائٹ آپریشنز تقریبا ساڑھے 4 گھنٹے تک معطل رہا۔
ایف اے اے کے مطابق فضائی آپریشنز کی بحالی کا عمل شروع کر دیا گیا۔
بشکریہ روزنامہ جنگ