ہفتہ، 14 نومبر، 2026 · 5 جمادی الثانی، 1448 ہجری

امریکا کے دو ہوائی اڈوں پر مزید طیارے اتارنے کی گنجائش تقریباً ختم

تازہ ترین
امریکا کے دو ہوائی اڈوں پر مزید طیارے اتارنے کی گنجائش تقریباً ختم

امریکا کے دو ہوائی اڈوں پر مزید طیارے اتارنے کی گنجائش تقریبا ختم ہوگئی ہے۔

رونالڈ ریگن واشنگٹن نیشنل ایئرپورٹ پر اب مزید طیاروں کی لینڈنگ کی گنجائش نہیں۔

اسی طرح شکاگو کے O'Hare ایئرپورٹ پر بھی مزید طیارے لینڈ کرانے کی گنجائش ختم ہونے والی ہے۔

اس کا مطلب ہے یہاں آنے والے طیاروں کو کسی دوسرے ائرپورٹ پر اترنا پڑے گا۔

علاوہ ازیں مسافروں کا کہنا ہے کہ ایئرپورٹ پراتاری گئی پروازیں ٹارمک پرکھڑی ہیں،دروازوں تک جانےکی اجازت نہیں۔

بشکریہ روزنامہ جنگ