ہفتہ، 14 نومبر، 2026 · 5 جمادی الثانی، 1448 ہجری

امریکا: تمام ہوائی اڈوں پر پروازوں کی روانگی معطل، تقریباً 7 ہزار پروازیں معطل یا پھر التوا کا شکار

تازہ ترین
امریکا: تمام ہوائی اڈوں پر پروازوں کی روانگی معطل، تقریباً 7 ہزار پروازیں معطل یا پھر التوا کا شکار

تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

امریکا کے تمام ہوائی اڈوں پر پروازوں کی روانگی روک دی گئی۔

تقریباً 7 ہزار پروازیں معطل یا پھر التوا کا شکار ہیں۔

امریکی ایوی ایشن حکام کے مطابق مواصلاتی نظام میں تکنیکی خرابی سے ریڈار اور ایئر ٹریفک کنٹرول کی صلاحیت متاثر ہوئی۔

بشکریہ روزنامہ جنگ