امریکا: نیو اورلینز میں کارگو جہاز اور کروز شپ کی ٹکر

امریکی شہر نیو اورلینز میں کارگو جہاز اور کروز شپ کی ٹکر، حادثے کے بعد کروز شپ ایک جانب جھک گیا۔
کروز شپ پر 120سے زائد افراد سوار تھے، متعدد افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔
ریسکیو آپریشن جاری ہے، دریائےمسیسیپی میں حادثے کے مقام کے قریب جہازوں کی آمدورفت معطل ہوگئی ہے۔
بشکریہ روزنامہ جنگ