شکاگو ایئرپورٹ پر مواصلاتی نظام میں خرابی، پروازوں کی آمدورفت متاثر، ایف اے اے

تصویر سوشل میڈیا
شکاگو ایئرپورٹ پر مواصلاتی نظام میں خرابی کے باعث پروازوں کی آمدورفت متاثر ہوئی ہے۔
فیڈرل ایوی ایشن ایڈمسنٹریشن نے امریکا بھر میں گراؤنڈ اسٹاپ کا اعلان کردیا۔
ایف اے اے کا کہنا ہے کہ حفاظتی وجوہات کے باعث ملک گیر گراؤنڈ اسٹاپ نافذ کیا گیا، امریکا آنے والی بین الاقوامی پروازوں کا الگ الگ جائزہ لیا جائے گا۔
بشکریہ روزنامہ جنگ