ہفتہ، 14 نومبر، 2026 · 5 جمادی الثانی، 1448 ہجری

پشاور پولیس کا نجی جرگوں پر پابندی کا فیصلہ

تازہ ترین
پشاور پولیس کا نجی جرگوں پر پابندی کا فیصلہ

پشاور پولیس نے نجی جرگوں پر پابندی کا فیصلہ کرلیا۔

سی سی پی او پشاور کا کہنا ہے کہ نجی جرگے کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہوٹلوں اور شادی ہالوں میں جرگے کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

بشکریہ روزنامہ جنگ