جمعہ، 13 نومبر، 2026 · 4 جمادی الثانی، 1448 ہجری

نیو یارک: میئر ظہران ممدانی نے صارفین کا ذاتی ڈیٹا استعمال کرکے سرویلنس پرائسنگ پر پابندی لگا دی

تازہ ترین
نیو یارک: میئر ظہران ممدانی نے صارفین کا ذاتی ڈیٹا استعمال کرکے سرویلنس پرائسنگ پر پابندی لگا دی

ظہران ممدانی۔ فوٹو: فائل

نیو یارک کے میئر ظہران ممدانی نے صارفین کا ذاتی ڈیٹا استعمال کر کے ’’سرویلنس پرائسنگ‘‘ پر پابندی لگا دی۔

میئر ظہران ممدانی نے کہا کہ کچھ کمپنیاں آپ کا ذاتی ڈیٹا اور براؤزنگ ہسٹری کو دیکھ کر صارفین کو مختلف قیمتیں دکھاتی ہیں۔

نیو یارک کے میئر کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے نیو یارک شہر میں اس سرویلنس پرائسنگ پر پابندی عائد کر دی ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ