پہلا ون ڈے: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں انگلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔
پرتھ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم 131 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
آسٹریلیا کے ماہلی بریڈ مین نے 24 رنز کے عوض 6 وکٹیں حاصل کیں۔
عثمان خواجہ نے انکشاف کرنے کیلئے 8 سال انتظار کیوں کیا؟ پیٹ کمنز
بعد ازاں آسٹریلیا نے 132 رنز کا ہدف 3 وکٹ پر 24 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔
آسٹریلیا کو 3 میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہوئی ہے، اب دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ اتوار کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔
بشکریہ روزنامہ جنگ