انٹرا پارٹی الیکشن، ایم کیو ایم نے الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرادیا

انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر ایم کیو ایم پاکستان نے الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرادیا۔
جواب ایم کیو ایم کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم کی جانب سے جمع کرایا گیا۔
جواب میں ایم کیو ایم نے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے کی وجوہات سے آگاہ کیا اور یقین دہانی کرائی کہ جلد از جلد انٹرا پارٹی الیکشن کرائیں جائیں گے۔
بشکریہ روزنامہ جنگ