جمعرات، 12 نومبر، 2026 · 3 جمادی الثانی، 1448 ہجری

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

تازہ ترین
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔

پہلے سیمی فائنل میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 9 وکٹ سے ہرا دیا۔

بھارت کے خلاف اسکور کرنا ہمیشہ اچھا لگتا ہے: حمزہ ظہور

پاکستان نے بنگلادیش کی جانب سے دیا گیا 139 رنز کا ہدف ایک وکٹ پر حاصل کر لیا۔

پاکستان کے اوپنرز عثمان خان اور ہمایوں خان نے ففٹی اسکور کی۔

بشکریہ روزنامہ جنگ