یورپی یونین کا بحیرہ اسود میں بحری سلامتی کیلئے 5 کروڑ یورو مختص کرنے کا اعلان

یورپی کمیشن کی صدر نے بحیرہ اسود میں بحری سلامتی کے لیے 5 کروڑ یورو مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔
یورپی یونین نے رومانیہ اور بلغاریہ میں بحری نگرانی اور معلومات کے تبادلے کے لیے مشترکہ سلامتی مرکز قائم کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
یورپی یونین نے بحیرہ اسود میں آزادانہ بحری آمدورفت یقینی بنانے اور تجارتی راستوں کے تحفظ پر زور دیا ہے۔
بشکریہ روزنامہ جنگ