جمعرات، 12 نومبر، 2026 · 3 جمادی الثانی، 1448 ہجری

اسکاٹ کولم کی فتح، امریکا کے مڈٹرم الیکشن میں نئی تاریخ رقم

تازہ ترین
اسکاٹ کولم کی فتح، امریکا کے مڈٹرم الیکشن میں نئی تاریخ رقم

امریکا کے مڈٹرم الیکشن میں نئی تاریخ رقم، ریاست مسی سپی سے سینیٹ کی نشست پر سیاہ فام ڈیموکریٹ منتخب ہوگئے۔

اسکاٹ کولم نے موجودہ ری پبلکن حریف سنڈی ہائیڈ سمتھ کو ہرا دیا۔

اٹارنی اسکاٹ کو جج بننے سے روکنے والے اسمتھ اپنی ہی نشست کھو بیٹھے۔

انیس سو بیاسی کے بعد ریاست میں پہلے ڈیموکریٹ سینیٹر کا انتخاب، سینیٹ میں 44 ری پبلکنز کے مقابلے میں ڈیموکریٹس سینیٹر کی تعداد 55 ہوگئی۔

بشکریہ روزنامہ جنگ