نیویارک میں 3 منزلہ عمارت گر گئی

تصویر امریکی میڈیا
امریکا کی ریاست نیویارک کے علاقے بروکلین میں تین منزلہ عمارت گر گئی، کئی افراد ملبے تلے دب گئے۔
دو افراد کو ملبے سے نکال لیا گیا، دیگر کی تلاش اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
واقعے میں 4 کنسٹرکشن ورکرز بھی زخمی ہوئے۔
بشکریہ روزنامہ جنگ