جمعرات، 12 نومبر، 2026 · 3 جمادی الثانی، 1448 ہجری

جنگ کے خاتمے کیلئے وینس کا ایران سے براہِ راست مذاکرات پر غور

تازہ ترین
جنگ کے خاتمے کیلئے وینس کا ایران سے براہِ راست مذاکرات پر غور

ایران جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایرانی رہنما کے ساتھ براہِ راست مذاکرات پر غور کر رہے ہیں۔

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے اپنے معاونین اور ہم منصبوں کو بتایا ہے کہ انہوں نے جے ڈی وینس کو مذاکرات کرنے کا اختیار بھی دے دیا ہے۔

امریکی حکام نے بتایا ہے کہ وینس کو ایرانی عہدیداروں سے براہِ راست ملاقات کے لیے بھیجنے سے متعلق بات چیت ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ