جمعرات، 12 نومبر، 2026 · 3 جمادی الثانی، 1448 ہجری

اسرائیل کے فضائی حملے میں غزہ کا فٹبالر شہید

تازہ ترین
اسرائیل کے فضائی حملے میں غزہ کا فٹبالر شہید

فائل فوٹو

غزہ اسپورٹس کلب کے بیس سالہ گول کیپر محمود عبدالمالک اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوگئے۔

نوجوان فٹ بالر چند روز قبل ہی ایک ایسے ٹورنامنٹ میں شریک ہوئے تھے جو اکتوبر دو ہزار تئیس سے اب تک جاں بحق ہونے والے ایک ہزار سے زائد فلسطینی کھلاڑیوں کی یاد میں منعقد کیا گیا تھا۔

نوجوان فٹبالر محمود عبدالمالک نے ٹیم کو دوسری پوزیشن دلانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

بشکریہ روزنامہ جنگ