برطانیہ، شمالی آئرلینڈ اور اٹلی کے ہزاروں اسکولوں کو دھمکیاں

اٹلی، برطانیہ اور شمالی آئرلینڈ کے ہزاروں اسکولوں کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ای میل کا پیغام ایک جیسا تھا۔
دھمکی آمیز ای میلز کے باعث تعلیمی اداروں کے نظام میں شدید خلل پڑا۔
بشکریہ روزنامہ جنگ