تربیلا اور منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی

تربیلا اور منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، تربیلا کے دو یونٹ بند ہوگئے۔
تکنیکی خرابی کے سبب بجلی کی دستیابی میں کمی سے لاہور سمیت پنجاب اور ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کے شارٹ فال میں اضافہ ہوگیا۔
بشکریہ روزنامہ جنگ