پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا کردیا گیا

حکومت نے اگلے ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 3 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 335 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 364 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔
بشکریہ روزنامہ جنگ