وزیراعظم اشارہ کریں تو استعفیٰ دے دیں گے، چوہدری سالک

چودھری سالک حسین(فائل فوٹو)۔
وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز اور انسانی وسائل کی ترقی چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ کرپشن کو کسی سازش کے ساتھ لنک نہ کیا جائے۔
جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا مزید کہنا تھا کہ اگر وزیراعظم شہباز شریف اشارہ کریں گے تو ہم استعفیٰ دے دیں گے۔
بشکریہ روزنامہ جنگ