بدھ، 11 نومبر، 2026 · 2 جمادی الثانی، 1448 ہجری

وہاڑی میں کھیلتے ہوئے بچہ کھلے گٹر میں گرگیا

تازہ ترین
وہاڑی میں کھیلتے ہوئے بچہ کھلے گٹر میں گرگیا

اسکرین گریب/ جیو نیوز

پنجاب کے ضلع وہاڑی میں کھیلتے ہوئے بچہ کھلے گٹر میں گرگیا، گلی میں موجود ایک شخص نے بر وقت بچے کو مین ہول سے نکال لیا۔

بچے کے مین ہول میں گرنے اور اسے بچانے کی ویڈیو سامنے آگئی۔

بشکریہ روزنامہ جنگ