منگل، 10 نومبر، 2026 · 1 جمادی الثانی، 1448 ہجری

لبنانی قونصل جنرل ابراہیم شرارہ ناپسندیدہ قرار، امریکا چھوڑنے کا حکم

تازہ ترین
لبنانی قونصل جنرل ابراہیم شرارہ ناپسندیدہ قرار، امریکا چھوڑنے کا حکم

امریکا میں لبنانی قونصل جنرل ابراہیم شرارہ—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

امریکا نے لبنانی قونصل جنرل ابراہیم شرارہ کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے دیا۔

عرب میڈیا کے مطابق ابراہیم شرارہ ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں تعینات ہیں۔

پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے دیا گیا

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں تعینات لبنانی قونصل جنرل کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔

امریکی حکام کے مطابق یہ اقدام لبنانی قونصل جنرل کے حزب اللّٰہ کی تعریف پر مبنی سوشل میڈیا پیغامات پر کیا گیا ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ