عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
برینٹ خام تیل کی قیمت کم ہو کر 91 ڈالرز 60 سینٹس فی بیرل ہو گئی۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 86 ڈالرز فی بیرل سے نیچے آ گیا۔
دوسری جانب اماراتی خام تیل مربن کے سودے 99 ڈالرز فی بیرل میں کیے گئے۔
بشکریہ روزنامہ جنگ