منگل، 10 نومبر، 2026 · 1 جمادی الثانی، 1448 ہجری

مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک کا اجلاس رواں ماہ ہوگا

تازہ ترین
مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک کا اجلاس رواں ماہ ہوگا

مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک کا اجلاس رواں ماہ پاکستان میں منعقد ہونے کا امکان ہے۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ مکہ معاہدہ کے ارکان خطے کی صورتحال اور سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کا جائزہ لیں گے۔

مکہ معاہدے کے رکن ملکوں کے اجلاس کی اسلام آباد میں تیاریاں شروع کردی گئیں۔

بشکریہ روزنامہ جنگ