ایران کے خلاف جنگ نے نقصان پہنچایا، ٹرمپ کا اعتراف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ نے ہمیں نقصان پہنچایا۔
ایک بیان میں انہوں نے جنگ مزید نہ بڑھانے کا اشارہ بھی دے دیا۔
ساتھ ہی ٹرمپ نے تہران پر حملوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے سے روکا، تاریخی طور پر یہ درست فیصلہ ہوگا۔
بشکریہ روزنامہ جنگ