نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی 48 گھنٹوں میں طبی بنیادوں پر رہائی کا امکان، ذرائع

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی 48 گھنٹوں میں طبی بنیادوں پر رہائی کا امکان ہے۔
لاہور سے ذرائع کے مطابق نورین نیازی اور عظمیٰ خان کوٹ لکھپت جیل لاہور میں نظر بند ہیں۔
نورین نیازی چند دن پہلے بلڈ پریشر زیادہ ہونے کی وجہ سے اسپتال میں زیر علاج بھی رہی تھیں۔
بشکریہ روزنامہ جنگ