ایران کیخلاف ٹاسک فورس مکمل فعال ہے، امریکی صدر ٹرمپ

اسلامی جمہوریہ ایران کیخلاف ٹاسک فورس آئرن گیٹ Task Force Iron Gate مکمل طور پر فعال اور نافذ العمل ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر بحری ناکہ بندی کے حوالے سے تازہ بیان میں کہا کہ تاریخ کے سب سے بڑے بحری محاصرے کے باعث، ایران میں بہت کم چیزیں داخل ہورہی ہیں اور بہت کم چیزیں باہر نکل رہی ہیں۔
بشکریہ روزنامہ جنگ