سعودی وزیر دفاع کا امریکی ہم منصب کو فون، خطے میں کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال

سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ سے ٹیلی فونک گفتگو کی ہے۔
سعودی وزیر دفاع نے کہا کہ گفتگو میں خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر یمن کےحوثیوں کی جانب سے سعودی عرب پر مسلسل حملوں پر بھی گفتگو ہوئی۔
بشکریہ روزنامہ جنگ