منگل، 3 نومبر، 2026 · 24 جمادی الاول، 1448 ہجری

ایران جنگ، ہم نے کچھ پیشرفت کی ہے، دیکھتے ہیں مزید کیا ہوسکتا ہے، جے ڈی وینس

تازہ ترین
ایران جنگ، ہم نے کچھ پیشرفت کی ہے، دیکھتے ہیں مزید کیا ہوسکتا ہے، جے ڈی وینس

فائل فوٹو

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے کچھ پیشرفت کی ہے، دیکھتے ہیں کہ مزید پیشرفت ہوسکتی ہے یا نہیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران کے خلاف دوبارہ حملے شروع کرنے کے لیے کوئی ڈیڈ لائن مقرر نہیں کی گئی ہے۔

جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ ایران کے لیے کوئی ایسی ڈیڈ لائن مقرر نہیں کی ہے جس کے اندر اسے کوئی معاہدہ کرنا ہو، اس سے پہلے کہ واشنگٹن دوبارہ حملے شروع کرے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ