ہفتہ، 31 اکتوبر، 2026 · 21 جمادی الاول، 1448 ہجری

گوادر کے نیلگوں سمندر میں ڈولفنز کے بڑے جھنڈ کا دلکش منظر

تازہ ترین
گوادر کے نیلگوں سمندر میں ڈولفنز کے بڑے جھنڈ کا دلکش منظر

گوادر کے ساحل پر نیلگوں سمندر میں ڈولفنز کے بڑے جھنڈ کا دلکش منظر دیکھا گیا۔

اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ ڈولفنز کا بڑا قافلہ سمندر کی لہروں کے درمیان اٹکھیلیاں کرتا دکھائی دیا۔

ڈولفنز کی پانی کی سطح پر خوبصورت انداز میں چھلانگیں دیکھنے میں آئیں۔

بشکریہ روزنامہ جنگ